PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:
 |
USD
/ EUR 0.92
|
|
|
EUR
/
USD 1.043
|
|

BTC:
 |
USD
>>
26634.15
|
|
|
EUR
>>
25027.15
|
|

GOLD Bid Price /oz:
 |
USD
>>
1884.878
|
|
|
EUR
>>
1771.031
|
|
|
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیا میں بینک وائر براہ راست Perfect Money سسٹم میں بھیج سکتا ہوں۔
نہیں، یہ فی الحال ناممکن ہے۔ یہ لین دین صرف مصدقہ مبادلہ سروسیز کے ذریعہ انجام دی جاتی ہے۔
|
میں نے ایک ایسے مبادلہ سروس کے ذریعہ Perfect Money میں ایک ٹرانسفر انجام دیا جو مصدقہ پارٹنر کے طور پر فہرست میں موجود نہیں ہے۔ اب مجھے اپنے اکاؤنٹ میں رقم دکھائی نہیں دے رہی ہے...
ان دنوں بہت سارے دھوکہ باز جعلی مبادلہ سروسیز تخلیق کر رہے ہیں۔ ہم اس بات کی پرزور سفارش کرتے ہیں کہ صرف ان فراہم کاروں کا استعمال کیا جائے جو ہمارے سسٹم کے ذریعہ تصدیق شدہ ہیں اور جن کی دیانتداری کے بارے میں ہمیں پورا بھروسہ ہے۔
|
Read more Q & A »
|

|
فیس
سروس فیس کو کم سے کم رکھا گیا ہے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ Perfect Money ادائیگی کا ایک سب سے زیادہ کفایتی اور آسان حل ہے۔
ہمارے کلائنٹس اور شراکت دار Perfect Money کو ایک قابل اعتماد، مستحکم، ایماندار ادائیگی کا پروسیسس سمجھتے ہیں، جو وقتی مالی فوائد اور منافع کو اپنا ہدف نہیں بناتا بلکہ اس کا ہدف ایک صارف اور کاروبار دوست شراکت داری کا قیام ہے۔
|
ڈپازٹ فیس
|
وائر |
-0.5% سے |
بِٹ کوائن |
0% |
تبادلہ
|
USD/EUR
, EUR/USD
|
مارکیٹ شرح پر |
سود
|
بیلنس میں شامل کیا جاتا ہے: |
4% فی سال, (زیادہ سے زیادہ 500 USD / ماہ) |
منتقلی
|
داخلی |
پریمیم اکاؤنٹ 0.5% تصدیق شدہ اکاؤنٹ 0.5% غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ 1.99%
|
رقم واپس نکالنے کی فیس
|
وائرٹرانسفر |
0% سے + بینک کی فیس |
Bitcoin |
Express (instant) 0.5% + $10 |
سیکیورٹی فیس
|
ایس ایم ایس نوٹیفیکیشن |
$0.1 |
سالانہ خدمت |
$0 |
اکاؤنٹ کی بحالی |
$100 |
شراکت داری پروگرام
|
Perfect Money آپ کی توجہ کو شراکت داری پروگرام کی طرف مبذول کرتا ہے۔ ہم آپ کو آپ کے ریفرل کے کم از کم ماہانہ بیلنس کے 1% سالانہ سود حاصل کرنے کی پیشکش کرتے ہیں۔ ادائیگی ماہانہ بنیاد پر ہے۔
آپ آسانی کے ساتھ شروعات کرسکتے ہیں، صرف اس لنک کو استعمال کریں
https://perfectmoney.com/signup.html?ref=account
جہاں account ہمارے سسٹم میں موجود آپ کی ممبر آئی ڈی ہے۔
ریفرل پروگرام پر ادائیگی کو خود کار ماہانہ خلاصہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
Perfect Money اشتہاری مواد دیکھنے کے لئے یہاں پر کِلک کریں۔
|
|
|
|
*ایکسچینج شراکت داروں کی سروس فیس مختلف ہوسکتی ہے۔

|
|