Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Autumn
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.892   |
|   EUR / USD  1.076



BTC:

USD >> 62256.56   |
|    EUR >> 56744.07



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2600.177   |
|    EUR >> 2367.721


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں اپنی درخواست کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

اس کی تخلیق کے بعد، آپ کی درخواست یہاں فہرست کردہ ہوگی:
https://perfectmoney.is/credits/deals_take.html


اگر سسٹم پاسورڈ کو قبول نہیں کرے یا پاسورڈ گم ہو جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

آپ کو اپنا ممبر آئی ڈی اور اس دستاویز کی ایک اسکین کاپی بھیجنے کی ضرورت ہے جس سے آپ کی شناخت ثابت ہو۔ آپ نے رجسٹریشن پر جو ڈیٹا جمع کیا ہے اس کے ساتھ ان معلومات کا موازنہ کرنے کے بعد، آپ کا پاسورڈ اس ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے گا جو آپ نے رجسٹریشن کے دوران فراہم کیا ہے۔

Read more Q & A »






Perfect Money کا حفاظتی مرکز

Perfect Money کے ادائیگی کے نظام کا جمہوری نقطہ نظر ہر گاہک کو آزادانہ طور پر یہ فیصلہ کرنے کے قابل بناتا ہے کہ اسے اپنے اکاؤنٹ کے لئے کون سی حفاظتی سیٹنگز کی ضرورت ہے۔ PM کا ہر ایک گاہک اپنے ساتھ ایک مفاہمت کرتا ہے اور اپنے استعمال کے لئے اپنی ذاتی آسانی کو منتخب کرتا ہے اور اپنے اکاؤنٹ کو غیر مجاز ملاحظہ یا استعمال سے روکتا ہے۔

شناخت کی جانچ
یہ آلہ PM کے اکاؤنٹ کے گاہک کی شناخت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آلہ Perfect Money کی ایک مصنوعی آنکھ کی طرح ہے جو گاہک کے چہرے کو براہِ راست نہیں دکھا سکتا ہے لیکن اکاؤنٹ میں داخل ہونے کے لئے استعمال کئے جانے والے کمپیوٹر کی شناخت کرنے کا امکان فراہم کرتا ہے۔ اگر گاہک کی تصدیق نیٹ یا آئی پی ایڈریس کے ذیلی نیٹ سے کی جاتی ہے جو اکاؤنٹ کے مالک سے متعلق نہیں ہیں تو سسٹم اکاؤنٹ میں داخل ہونے سے روکتا ہے اور اکاؤنٹ رجسٹریشن کے دوران فراہم کئے گئے ای میل میں ایک اضافی حفاظتی کوڈ بھیجتا ہے۔ آئی پی میں تبدیلی Perfect Money سپورٹ سینٹر کے ذریعہ انفرادی طور پر کی جاتی ہے۔



ایس ایم ایس کی توثیق
یہ نظام گاہک کے اکاؤنٹ اور اس کے موبائل نمبر کے درمیان منطقی ربط پیدا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس فون پر سسٹم اکاؤنٹ کے حقیقی مالک کی شناخت کے لئے تصدیقی کوڈ بھیجتا ہے۔ ایس ایم ایس لاگ ان کا نظام غیر مجازی طور پر اکاؤنٹ میں داخل ہونے سے گاہک کے تحفظ کا سب سے زیادہ کامل اور قابل اعتماد طریقہ ہے کیونکہ بلا اجازت رسائی حاصل کرنے کے عمل کے لئے کوڈ کے تبادلے کی پوری کارروائی اور اکاؤنٹ میں داخلے کا وقت انتہائی مختصر اور ناکافی ہوتا ہے۔


کوڈ کارڈ کا تحفظ
اس طریقے میں گاہک کوڈ کی گرافک تصویر والا کارڈ حاصل کرتا ہے جو ای میل پر بھیجا جاتا ہے۔ لین دین کی تصدیق کے لئے سسٹم گاہک کے پاس اس کارڈ سے قطعی کوڈ کی بے ترتیب انداز سے ایک انکوائری بھیجتا ہے۔ کوڈ کارڈ لین دین کی تصدیق کے لئے ایک آسان اور قابل اعتماد تحفظ کا اقدام ہے جس نے دنیا کے اکثر ممتاز مالیاتی اداروں میں کود کو منوا لیا ہے۔

فریب مخالف اسکریننگ کا نظام
Perfect Money میں نہایت ہی بہترین حفاظت کا نظام ہے جو ہمارے گاہکوں کے مفاد کے لیے کام کرتا ہے۔ ہر لین دین فریب مخالف اسکریننگ کے نظام سے ہوکر گزرتا ہے جو رقومات کی چوری سے روکتا ہے چاہے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی معلومات سے سمجھوتہ ہی کیوں نہ کرلیا گیا ہو۔ ہمارا نظام لین دین کے ایک منفرد نگرانی کے الگوریتھم کا استعمال کرتا ہے جو Perfect Money کو گاہکوں کے لئے ایک محفوظ جگہ بناتا ہے غیرقانونی طور پر ہمارے سسٹم کو استعمال کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کو ایک ناخوشگوار تجربہ دیتا ہے۔

 

Perfect Money کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں

Perfect Money کی معمول کی کارروائی اور فعالیت کا انتظام ایک حفاظت کے نظام اور تحفظ کے وسائل کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ تاہم، Perfect Money کے تحفظ کا محکمہ ہر گاہک کو ممکنہ خطرات سے متنبہ کرنے کو ضروری سمجھتا ہے اور ہر شخص کو اپنے اکاؤنٹ کے بارے میں بہت زیادہ ہوشیار رہنے کو کہتا ہے۔


عزیز گاہک!

  • کسی بھی ہیکر کی سرگرمیوں سے آگاہ رہیں! اپنی خود کی حفاظت کے لئے، اپنے فائروال اور اینٹی وائرس پروگرام کو فعال رکھیں، کی-لاگر، جعلی ویب سائٹ پر نظر رکھیں، اور پتہ کی لائن میں یو آر ایل ہمیشہ حسب ذیل ہی ہونا چاہئے۔

    https://perfectmoney.com

    https://perfectmoney.is

  • اپنے پاس ورڈ اور رسائی کوڈ کو اجنبیوں سے دور رکھیں۔ اپنے تمام ڈیٹا تک رسائی کی حفاظت کے بارے میں دیکھیں جو PM میں صارف کی تصدیق کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • جتنی کثرت سے ہو سکے نظام کے اندراج کے لئے اپنے پاس ورڈ کو بدلنا نہ بھولیں۔
  • اپنا پاس ورڈ فریق ثالث کے حوالے نہ کریں۔
  • ذہن میں رکھیں، ہم آپ سے ای میل کے ذریعے آپ کا پاس ورڈ اور رسائی کوڈ بھیجنے کے لیے کبھی نہیں کہتے ہیں۔
  • الیکٹرانک میل سے ہوشیار رہیں اور نامعلوم بھیجنے والوں کے پیغامات کو نہ کھولیں۔ اس طرح کے پیغامات کا جواب نہ دیں۔ ان میں وائرس ہو سکتے ہیں جو آپ کے کمپیوٹر میں داخل ہو سکتے ہيں اور آپ کے اکاؤنٹ میں رسائی حاصل کرنے کی تمام ضروری معلومات ٹھگوں کے پاس بھیج سکتے ہیں۔
  • نامعلوم پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ نہ کریں اگرچہ وہ آپ کے کمپیوٹر کے تحفظ کو مضبوط بنانے کی پیشکش کر رہے ہوں۔ ان پروگرام میں ملویئر، ایڈویئر، وائرسز، ایکسپلوائٹس، اور بوٹس ہوسکتے ہیں۔
  • ہم مشورہ دیتے ہیں کہ آپ جس قدر ممکن ہو ان تمام تحفظ کے آلات کا استعمال کریں جوPM کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔
  • اگر آپ کے پاس کوئی سوالات ہیں تو بلا جھجھک Perfect Money کی سپورٹ سروس کو بتائیں۔



  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ