Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Summer
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.901   |
|   EUR / USD  1.065



BTC:

USD >> 67826.05   |
|    EUR >> 62449.98



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2339.249   |
|    EUR >> 2151.642


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں نے ایس ایم ایس نوٹیفیکیشن کو فعال کردیا ہے لیکن مجھے وہ موصول نہیں ہوتے ہیں۔ کیوں؟

کچھ ممکنہ وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ ہے ایک لین دین کی رقم۔ سسٹم نوٹیفیکیشن نہیں بھیجے گا اگر آپ کا لین دین 5 امریکی ڈالر سے کم ہو۔ دوسری وجہ ہے اکاؤنٹ میں بقایا رقم کی کمی۔ ہر ایس ایم ایس نوٹیفیکیشن میں 10 سینٹ کی لاگت آتی ہے۔ ہو سکتا ہے لاگت کا احاطہ کرنے کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں کافی رقم نہ ہو۔ اگر ان میں سے کسی کا بھی اطلاق آپ پر نہیں ہوتا ہے تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرکے وضاحت طلب کریں۔

اگر میں نہیں چاہتا کہ کوئی میرے قرض کی درخواست دیکھے تو میں کیا کروں؟

آپ کو ایک ریگولر درخواست تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم، آپ کو "ایجنٹ کے لیے" نشان زد خانے میں کسی مخصوص ایجنٹ کا اکاؤنٹ نمبر ٹائپ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، یا اپنی فہرست سے کوئی ایجنٹ (ایجنٹس) چنیں۔ آپ کی درخواست براہ راست اس مخصوص فرد کے پاس بھیجی جائے گی، اور کوئی دوسرا اسے نہیں دیکھے گا۔

Read more Q & A »






ہم سے رابطہ کریں

Perfect Money سسٹم صارفین کے درمیان مالیاتی لین دین کے عمل کے لئے آسان ترین حل تصور کئے جانے والے ٹولز کے مجموعہ کے ذریعہ چلتا ہے۔

ہم بیلنس ٹرن اوورز اور رجسٹریشن کی میعاد کی بنیاد پر امتیاز نہیں برتتے۔

Perfect Money کا ہر ایک گاہک نہایت اہم ہے اور ہم آپ کی خدمت کے دوران کی قسم کا امتیاز نہیں برتتے۔

Startup Smart Development

Startup Smart Development is a licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.

Mailing address:

Hamchaku
Mutsamudu
Autonomes Island of Anjouan Union of Comoros

 


محفوظ ٹکٹ کا نظام


Perfect Money کسٹمر سپورٹ میں ٹکٹ جمع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں »


  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | AML

سائٹ میپ