PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:
 |
USD
/ EUR 0.909
|
|
|
EUR
/
USD 1.055
|
|

BTC:
 |
USD
>>
27530.54
|
|
|
EUR
>>
25636.43
|
|

GOLD Bid Price /oz:
 |
USD
>>
1939.59
|
|
|
EUR
>>
1800.909
|
|
|
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کسی بھی مبادلہ سروس فراہم کار کے پاس مجھے درکار الیکٹرانک کرنسی نہیں ملی۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
بدقسمتی سے ہم کسی بھی معاملات میں جس کا تعلق ہماری ادائیگی سسٹم سے نہ ہو، اپنے مصدقہ مبادلہ سروس پارٹنرز کے کام پر اثر انداز نہیں ہو سکتے ہیں۔ شاید آپ کے لیے سب سے بہتر حل یہ ہے کہ آپ اپنی PM کرنسی نقدی کی صورت میں واپس نکالیں اور پھر وہ کرنسی خریدیں جو آپ چاہتے ہیں۔
|
مجھے میرے موبائل فون میں اب ایس ایم ایس پیغام موصول کیوں نہیں ہوتا ہے؟
ایک بار اور پیغام بھیج کر آزمائیں۔ اگر آپ کی کوشش کرنے کے بعد اب بھی آپ کو یہ موصول نہیں ہورہا ہے تو شاید آپ کے موبائل آپریٹر نے ہمارے پیغامات کو بلاک کردیا ہے۔ ایس ایم ایس لاگ ان کو غیر فعال کرنے کے لیے، برائے مہربانی یہاں ایک فارم جمع کریں: https://perfectmoney.is/restore.html برائے مہربانی ڈراپ ڈاون مینو میں "ایس ایم ایس لاگ ان غیر فعال کریں" منتخب کریں۔
|
Read more Q & A »
|

|
Perfect Money API کی مثالیں (PHP, ASP.net, Perl)
دوسرے ادائیگی کے نظام کے درمیان فعالیت، بھروسہ اور حفاظت کے معیار پر شباہت (اینالاگ) کا وقوع آئندہ چند برسوں کے اندر ہونے کا امکان ہے۔ Perfect Money کے انجینئروں نے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو کسی بھی کاروبار کی تنظیم کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور حفاظت کے ساتھ مواد تک رسائی یا خدمات یا مصنوعات کی فروخت کے آن لائن عمل کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
اگر آپ اپنی سائٹ پر آن لائن ادائیگیوں کو قبول کرنا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی پڑھیں:
perfectmoney-sci-2.0.doc
version 2.0 (backward compatible)
perfectmoney-sci.doc version 1.1
یہ دستاویز بیان کرتا ہے کہ Perfect Money ویب سائٹ کے ساتھ پروگرام کے طریقہ پر کیسے بات چیت کریں۔
perfectmoney-api.doc
Perfect Money API کے استعمال کو واضح کرنے والی نمونہ اسکرپٹس یہاں دستیاب ہیں:
مزید شاپنگ کارٹس دستیاب ہیں!
Perfect Money نے، اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر مقبول ترین انٹرنیٹ شاپنگ کارٹس کے لئے ماڈیولز کی بہت زیادہ اقسام تیارکی ہیں۔ اپنی شاپ سائٹ کے ساتھ API مرچنٹس کے ماڈیولز کے نفاذ کے ذریعہ، آپ اپنے کلائنٹس کو فوری طور پر ادائیگی کا ایک مزید اختیار بشمول Perfect Money ای کرنسی۔ ای واؤچرز، اور پری پیڈ کارڈز، ایس ایم ایس ادائیگیاں، بینک وائر متقلی فراہم کریں گے۔
درج ذیل شاپ کارٹس کے لئے پلگ اِنز اب دستیاب ہیں: ZenCart,
VirtueMart, CS-Cart, PrestaShop, WHMCS, Joomla!, Magento, Wordpress.
اپنے اسکرپٹس کا دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں اور ریوارڈ حاصل کریں
Perfect Money API استعمال کرنے والی اپنی اسکرپٹ سے متعلق معلومات کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں اور اشتراک کے لئےریوارڈ حاصل کریں۔
انٹیگریشن، API سیٹ اَپ یا کنفیگریشن کے سلسلہ میں مدد کی ضرورت ہے؟
Perfect Money کو آپ کی ویب سائٹ میں مربوط کرنے سے متعلق آپ کی ضروریات کے سلسلہ میں آپ کی مدد کرنے میں Perfect Money کو ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جی ہاں، مفت میں۔
Click here to submit a ticket to Perfect Money Customer Support
|